یعنی’’ مؤلف کے سن وفات کے بارے میں مصنفِ کشف الظنون کو ’’۷‘‘ اور ’’۲‘‘ کے عدد میں التباس ہوگیاہے، اس لئے کہ یہ دونوں عدد تقریباً ہم شکل ہیں‘‘۔(۵)
زیر ِتعارف کتاب:کتاب کا اصل نام ’’ زادالسفر‘‘ یا ’’ زادالمسافر‘‘ ہےلیکن چونکہ مؤلف نے یہ کتاب فیروز شاہ تغلق کے وزیر باتدبیر اور فوجی جرنیل ’’ تاتارخان‘‘ کے ایماء اور فرمائش پر لکھی ہے ، اس لیے اس کی طرف منسوب کرتے ہوئے اس کا نام ’’ فتاویٰ تاتارخانیہ‘‘ رکھا۔ مؤلف اور امیرتاتارخان کے مابین گہری دوستی تھی اورامیر تاتارخان ایک باذوق اور علمی انسان تھا، اس نے مؤلفؒ سے درخواست کی کہ فقہ کے موضوع پر ایک جامع کتاب مرتب کی جائے جو فقہ حنفی کے تمام مسائل پر حاوی ہو۔ مؤلفؒ نے امیر تاتارخان کی رغبت اوراس کے شوق کو دیکھتے ہوئے کتاب لکھنے کا عزم کیا، امیر تاتارخان نے بھی مؤلف کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور اس وقت فقہ حنفی کی جتنی کتابیں مطبوعہ یا محظوطہ صورت میں جہاں کہیں بھی موجود تھیں، وہ مؤلف کی خدمت میں پیش کیںلیکن افسوس کہ امیر تاتارخان اپنی حیاتِ مستعار میں اس کتاب کو پورا ہوتا نہ دیکھ سکا اور اس کی وفات کے بعد ۷۷۷ھ میں کتاب پایہ تکمیل کو پہنچی۔علامہ عبدالحئی لکھنوی فتاویٰ تاتارخانیہ کا تعارف کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
What would you simply call a film sequence exactly where many scene changes come about promptly just one right after A different? 0
“الشیخ عالم بن العلاء الاندریتی،کان الشیخ الامام والعالم الجلیل فریدالدین عالم بن العلاء الاندریتی حنفیامذھبا وکان see here now ماھرافی الفقہ ،والاصول والعلوم العربیۃ،وواحدامن العلماء البارعین”
Created-for-TV horror Film with regard to the ghost of a teenage girl killed inside of a property fireplace who blames her family for her death and seeks revenge
Community Relations requires taking care of a corporation’s impression And the way the Firm engages with the general public. You'll understand the media, events, and corporate communications administration.
Human Resource Management gives instruction in recruitment, staff members coaching, and staff welfare; it prepares just one for roles in HR departments or consultancy.
المدونة الجامعة کا مختصر تعارف اور کام کی نوعیت...مفتی تقی عثمانی صاحب کے تعارفی مضمون سے ماخوذ
(۱)(نزہۃ الخواطر:۲/۱۴۸،دار ابن حزم، کشف الظنون: ۱/۳۲۲،دارالکتب العلمیۃ، بیروت، ہدیۃ العارفین:۲/۳۰۹،دارإحیاء التراث العربی،بیروت، معجم المؤلفین:۵/۵۲، دارإحیاء التراث العربي،بیروت)
موضوع سے متعلق مضامین علم الصرف اور علم الاشتقاق کا ایک مختصر تعارف
Sure, it appears like you might have A variety of selections, but in a really perfect environment, You would not select any of these. Due to the fact You must choose one, you pick the best of a nasty bunch.
These courses highly add to impactful modifications in community health concerns and are Consequently ideal for individuals who would like to lead to changing societal status.
Examine Prime Hat’s dynamic courseware. We’re your partner in reworking student engagement—anywhere and Anytime Finding out takes position.
Showcasing the state’s naval record, the Pakistan Maritime Museum will be the epitome of preserving glorious background. With outdoor displays, which include submarines and warships, it can be a captivating desired destination for those considering military and maritime heritage.